ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بی بی ایم پی زونس کیلئے 8آئی ایس افسران کو آر ڈینیٹر مقرر

بی بی ایم پی زونس کیلئے 8آئی ایس افسران کو آر ڈینیٹر مقرر

Wed, 31 Mar 2021 11:39:07    S.O. News Service

بنگلورو، 31؍مارچ(ایس او  نیوز) بنگلورو میں کووڈ۔ 19کی دوسری لہر کی وباء کی تیزی سے پھیلنے کی وجہ سے8آئی اے ایس افسران کو زونس کے لئے کو آرڈینیٹرز کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔

  • بنگلور ایسٹ زون کے لئے منوج کمار مینا
  • بنگلوورویسٹ زون کیلئے اجول کمار گوش
  • بمنہلی زون کیلئے روی کمار سوروپار
  • یلہنکا زون کیلئے وی۔انبو کمار
  • بنگلورو ساؤتھ زون کے لئے پنکج کمار پانڈے
  • مہا دیو پو رہ زون کے لئے این۔ منجولا
  • داسرہلی زون کے لئے ڈاکٹر پی۔ سی۔ جعفر
  • راجا راجیشور نگر زون کے لئے آر۔ وشال کو کو آر ڈینٹر کے طور پر مقرر کیاگیا ہے۔

بی بی ایم پی کمشنر منجوناتھ پرساد نے بتایا کہ ان کو آر ڈینیٹر س کی ذمہ داری کووڈ۔19کی دوسری لہر کو تیزی کے ساتھ پھیلنے سے روکنے جنگی پیمانے پر اقدامات اٹھانے کی ہوگی۔


Share: